قرآن 3:175 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
یہ شیطان کا نظام دہے کہ وہ اپنے ماتحتوں کے اندر خوف ڈالتا ہے ۔ان سے مت ڈرو۔ تم اس کی بجائے صرف مجھ سے ڈرنا اگر تم ایمان رکھتے ہو
[3:174] یہ لوگ خدا کی رحمت اور اسکے فضل کے حق دار ہیں ۔ان کو کوئی نقصان نہیں پہنچ سکتا کیونکہ خدا کی رضا انہیں حاصل ہے ۔خدا کے فضل کی کوئی حد نہیں ۔
[3:176] جو لوگ کفر کی راہ میں بھاگ دوڑ رہے ہیں ان سے پریشان نہ ہو،وہ خدا کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ۔خدا کا ارادہ یہ ہے کہ آخرت میں انہیں کوئی حصہ نہ ملے ۔ان کے لئے درد ناک عذاب ہے۔