قرآن 3:176 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
جو لوگ کفر کی راہ میں بھاگ دوڑ رہے ہیں ان سے پریشان نہ ہو،وہ خدا کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ۔خدا کا ارادہ یہ ہے کہ آخرت میں انہیں کوئی حصہ نہ ملے ۔ان کے لئے درد ناک عذاب ہے۔
[3:175] یہ شیطان کا نظام دہے کہ وہ اپنے ماتحتوں کے اندر خوف ڈالتا ہے ۔ان سے مت ڈرو۔ تم اس کی بجائے صرف مجھ سے ڈرنا اگر تم ایمان رکھتے ہو
[3:177] جولوگ ایمان کی بجائے کفر اختیار کرتے ہیں وہ خدا کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ؛ان کے لئے درد ناک سزا تیا رہے ۔