قرآن 3:177 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
جولوگ ایمان کی بجائے کفر اختیار کرتے ہیں وہ خدا کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ؛ان کے لئے درد ناک سزا تیا رہے ۔
[3:176] جو لوگ کفر کی راہ میں بھاگ دوڑ رہے ہیں ان سے پریشان نہ ہو،وہ خدا کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ۔خدا کا ارادہ یہ ہے کہ آخرت میں انہیں کوئی حصہ نہ ملے ۔ان کے لئے درد ناک عذاب ہے۔
[3:178] کافروں کو اس غلط فہمی میں نہ رہنا چاہیے کہ ہم ان کو جو ڈھیل دے رہے ہیں ان کے فائدے میں ہے بلکہ ہم انہیں اس لیے ڈھیل دے رہے ہیں تاکہ انکی گناہ گاری ثابت ہوجائے۔ان کے لئے عبرتناک سزا تیار ہے۔