Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:182 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

’’یہ نتیجہ ہے تمہارے اپنے اعمال کا۔‘‘خدا کبھی اپنے بندوں کے ساتھ نا انصافی نہیں کرتا۔

[3:181] خدا نے ان کی بات سن لی ہے جو کہتے ہیں،’’خدا غریب ہے اور ہم امیر ہیں۔‘‘ان کی تمام باتیں ہم لکھ لیں گے جس طرح انہوں نے پیغمبروں کو ناحق قتل کیا وہ بھی لکھ لیا گیا ہے اور ہم ان سے کہیں گے ،’’اب دوزخ کے عذاب کا مزہ چکھو۔‘‘

[3:183] یہ وہ لوگ ہیں جو کہتے ہیں،’’ خدا نے ہم کو ہدایت کی ہے کہ ہم کسی پیغمبر کو اس وقت تک نہ مانیں گے جب تک وہ ہمارے سامنے ایسی قربانی نہ کرئے جس کو آگ کھا لے۔‘‘ کہہ دیجیے،’’مجھ سے پہلے بھی تمہارے پاس روشن نشانیوں کے ساتھ پیغمبر آچکے ہیں ان کے پاس وہ نشانی بھی تھی جس کا تم نے ابھی مطالبہ کیا ہے ،اگر تم سچے تھے تو تم نے انہیں کیو ں قتل کیا ؟‘‘