قرآن 3:184 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
اگر وہ تمہار انکار کردیں تو بہت سے رسول تم سے پہلے بھی جھٹلائے جا چکے ہیںحالانکہ وہ صاف صاف نشانیاں،صحیفے اورروشنی بخشنے والی کتابیں لائے تھے ۔
[3:183] یہ وہ لوگ ہیں جو کہتے ہیں،’’ خدا نے ہم کو ہدایت کی ہے کہ ہم کسی پیغمبر کو اس وقت تک نہ مانیں گے جب تک وہ ہمارے سامنے ایسی قربانی نہ کرئے جس کو آگ کھا لے۔‘‘ کہہ دیجیے،’’مجھ سے پہلے بھی تمہارے پاس روشن نشانیوں کے ساتھ پیغمبر آچکے ہیں ان کے پاس وہ نشانی بھی تھی جس کا تم نے ابھی مطالبہ کیا ہے ،اگر تم سچے تھے تو تم نے انہیں کیو ں قتل کیا ؟‘‘
[3:185] ہر انسان کو موت کا مزہ چکھنا ہے اس کے بعد تم قیامت کے دن اجر ملے گا ۔وہاں جو دوزخ کی آگ سے بچ گیا اور جنت میں داخل ہوگیا اس نے عظیم کامیابی حاصل کرلی ۔اس دنیا کی زندگی ایک فریب سے زیادہ نہیں ۔