قرآن 3:23 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
کیا تم نے ان لوگوں کے حال پر غور کیا جہنیں کتاب کا کچھ حصہ دیا گیا تھا، اور کس طرح انہیں خدا کی اس کتاب کو تھام کر رکھنے اور اسے اپنی زندگیوں پر لاگو کرنے کی دعوت دی گئی ، پھر ان میں سے کچھ نفرت سے پھر جاتے ہیں؟
[3:22] ان کے اعمال ضائع کر دیے گےہیں،اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی، اور ان کا کوئی مددگار نہ ہو گا۔
[3:24] یہ اس لیے ہے کہ انہوں نے کہا کہ،” ہمیں جہنم کی آگ نہیں چھوئے گی، سوائے چند دنوں کے۔ “ اس طرح وہ اپنے ہی گھڑے ہوۓ جھوٹ کی وجہ سے اپنے مذہب میں دھوکہ کھا گئے۔