Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:22 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

ان کے اعمال ضائع کر دیے گےہیں،اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی، اور ان کا کوئی مددگار نہ ہو گا۔

[3:21] جن لوگوں نے خدا کی آیات کو جھٹلایا، اور نبیوں کو ناحق قتل کیا، اور ان لوگوں کو قتل کیا جو انصاف کی ترغیب دیتے تھے، ان سے دردناک عذاب کا وعدہ کرو۔

[3:23] کیا تم نے ان لوگوں کے حال پر غور کیا جہنیں کتاب کا کچھ حصہ دیا گیا تھا، اور کس طرح انہیں خدا کی اس کتاب کو تھام کر رکھنے اور اسے اپنی زندگیوں پر لاگو کرنے کی دعوت دی گئی ، پھر ان میں سے کچھ نفرت سے پھر جاتے ہیں؟