Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:24 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

ذٰلِكَ بِأَنَّهُم قالوا لَن تَمَسَّنَا النّارُ إِلّا أَيّامًا مَعدودٰتٍ ۖ وَغَرَّهُم فى دينِهِم ما كانوا يَفتَرونَ

یہ اس لیے ہے کہ انہوں نے کہا کہ،” ہمیں جہنم کی آگ نہیں چھوئے گی، سوائے چند دنوں کے۔ “ اس طرح وہ اپنے ہی گھڑے ہوۓ جھوٹ کی وجہ سے اپنے مذہب میں دھوکہ کھا گئے۔

[3:23] کیا تم نے ان لوگوں کے حال پر غور کیا جہنیں کتاب کا کچھ حصہ دیا گیا تھا، اور کس طرح انہیں خدا کی اس کتاب کو تھام کر رکھنے اور اسے اپنی زندگیوں پر لاگو کرنے کی دعوت دی گئی ، پھر ان میں سے کچھ نفرت سے پھر جاتے ہیں؟

[3:25] ان کا کیا حال ہوگا، جب ہم انہیں اس ناگزیر دن میں بلائیں گے؟ ہر روح کو اس کا بدلہ دیا جائے گا جو کچھ بھی اس نے کمایا ہوگا، بغیر کسی ناانصافی کے۔