قرآن 3:25 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
ان کا کیا حال ہوگا، جب ہم انہیں اس ناگزیر دن میں بلائیں گے؟ ہر روح کو اس کا بدلہ دیا جائے گا جو کچھ بھی اس نے کمایا ہوگا، بغیر کسی ناانصافی کے۔
[3:24] یہ اس لیے ہے کہ انہوں نے کہا کہ،” ہمیں جہنم کی آگ نہیں چھوئے گی، سوائے چند دنوں کے۔ “ اس طرح وہ اپنے ہی گھڑے ہوۓ جھوٹ کی وجہ سے اپنے مذہب میں دھوکہ کھا گئے۔
[3:26] کہو،’’اے پروردگار :تمام طاقتوں کے مالک ،تم جسے چاہے حاکمیت دیتےہو اور جس سے چاہے حاکمیت چھین لیتےہو ،تم جسے چاہے عزت دیتے ہو اور تم ہی جسے چاہے ذلت دیتے ہو ،سب کچھ تمہارے اختیار میں ہے ،تم سب پر قادر ہو ۔‘‘