Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:26 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

کہو،’’اے پروردگار :تمام طاقتوں کے مالک ،تم جسے چاہے حاکمیت دیتےہو اور جس سے چاہے حاکمیت چھین لیتےہو ،تم جسے چاہے عزت دیتے ہو اور تم ہی جسے چاہے ذلت دیتے ہو ،سب کچھ تمہارے اختیار میں ہے ،تم سب پر قادر ہو ۔‘‘

[3:25] ان کا کیا حال ہوگا، جب ہم انہیں اس ناگزیر دن میں بلائیں گے؟ ہر روح کو اس کا بدلہ دیا جائے گا جو کچھ بھی اس نے کمایا ہوگا، بغیر کسی ناانصافی کے۔

[3:27] ’’تم رات کو دن میں ضم کرتے کو ،اور دن کو رات میں ضم کرتےہو ۔تم زندہ سے مردہ کو پیدا کرتے ہو اور تم مردہ سے زندہ کو پیدا کرتے ہو ،تم جسے کو چاہے دیتے ہو ، بغیر کسی بھی حد کے۔‘‘