قرآن 3:27 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
’’تم رات کو دن میں ضم کرتے کو ،اور دن کو رات میں ضم کرتےہو ۔تم زندہ سے مردہ کو پیدا کرتے ہو اور تم مردہ سے زندہ کو پیدا کرتے ہو ،تم جسے کو چاہے دیتے ہو ، بغیر کسی بھی حد کے۔‘‘
[3:26] کہو،’’اے پروردگار :تمام طاقتوں کے مالک ،تم جسے چاہے حاکمیت دیتےہو اور جس سے چاہے حاکمیت چھین لیتےہو ،تم جسے چاہے عزت دیتے ہو اور تم ہی جسے چاہے ذلت دیتے ہو ،سب کچھ تمہارے اختیار میں ہے ،تم سب پر قادر ہو ۔‘‘
[3:28] اہل ایمان کافروں کو کبھی حامی نہیں بناتے، اہل ایمان کے بجائے۔ جو بھی ایسا کرتا ہے وہ خدا سے جلا وطن ہو جاتا ہے ۔ وہ اس سے بری ہیں جو ایذارسانی کے ڈر سے ایسا کرنے پر مجبورہوں ۔خدا تمہیں تنبیہ کرتا ہے کہ تم صرف اسی سے ڈرو کیونکہ حتمی منزل خدا ہی کی طرف ہے۔