قرآن 3:28 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
اہل ایمان کافروں کو کبھی حامی نہیں بناتے، اہل ایمان کے بجائے۔ جو بھی ایسا کرتا ہے وہ خدا سے جلا وطن ہو جاتا ہے ۔ وہ اس سے بری ہیں جو ایذارسانی کے ڈر سے ایسا کرنے پر مجبورہوں ۔خدا تمہیں تنبیہ کرتا ہے کہ تم صرف اسی سے ڈرو کیونکہ حتمی منزل خدا ہی کی طرف ہے۔
[3:27] ’’تم رات کو دن میں ضم کرتے کو ،اور دن کو رات میں ضم کرتےہو ۔تم زندہ سے مردہ کو پیدا کرتے ہو اور تم مردہ سے زندہ کو پیدا کرتے ہو ،تم جسے کو چاہے دیتے ہو ، بغیر کسی بھی حد کے۔‘‘
[3:29] کہو،’’چاہےتم اپنے اندرون ترین خیالات کوچھپائو یا ظاہر کرو خدا ان سے پوری طرح واقف ہے ۔‘‘ زمین اور آسمان میں جو کچھ بھی ہے خدا ا س سے پوری طرح باخبرہے ،وہ سب پر قاد ر ہے۔