Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:29 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

کہو،’’چاہےتم اپنے اندرون ترین خیالات کوچھپائو یا ظاہر کرو خدا ان سے پوری طرح واقف ہے ۔‘‘ زمین اور آسمان میں جو کچھ بھی ہے خدا ا س سے پوری طرح باخبرہے ،وہ سب پر قاد ر ہے۔

[3:28] اہل ایمان کافروں کو کبھی حامی نہیں بناتے، اہل ایمان کے بجائے۔ جو بھی ایسا کرتا ہے وہ خدا سے جلا وطن ہو جاتا ہے ۔ وہ اس سے بری ہیں جو ایذارسانی کے ڈر سے ایسا کرنے پر مجبورہوں ۔خدا تمہیں تنبیہ کرتا ہے کہ تم صرف اسی سے ڈرو کیونکہ حتمی منزل خدا ہی کی طرف ہے۔

[3:30] وہ دن آکر رہیگا جب ہر شخص کے تمام اعمال اس کے سامنے لائے جائیں گے ۔جس نے برے عمل کیے ہونگے وہ خواہش کریگا کہ کاش اس نے یہ نہ کئے ہوتے ۔خدا تمہیں تنبیہ کرتا ہے کہ صرف اس کی بڑائی بیان کرو۔خدا اپنے بندوں کا نہایت خیرخواہ ہے ۔