Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:49 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

وَرَسولًا إِلىٰ بَنى إِسرٰءيلَ أَنّى قَد جِـٔتُكُم بِـٔايَةٍ مِن رَبِّكُم ۖ أَنّى أَخلُقُ لَكُم مِنَ الطّينِ كَهَيـَٔةِ الطَّيرِ فَأَنفُخُ فيهِ فَيَكونُ طَيرًا بِإِذنِ اللَّهِ ۖ وَأُبرِئُ الأَكمَهَ وَالأَبرَصَ وَأُحىِ المَوتىٰ بِإِذنِ اللَّهِ ۖ وَأُنَبِّـُٔكُم بِما تَأكُلونَ وَما تَدَّخِرونَ فى بُيوتِكُم ۚ إِنَّ فى ذٰلِكَ لَءايَةً لَكُم إِن كُنتُم مُؤمِنينَ

بنی اسرائیل کی طرف پیغمبر کی حیثیت سے :’’میں تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہارے لئے ایک نشانی لیکر آیا ہوں۔میں تمہارے سامنے مٹی کا پرندہ بناتا ہو ں اور پھر اس پر پھونک مارتا ہوں وہ خدا کے حکم سے زندہ پرندہ بن جائیگا۔میں خدا کے حکم سے اندھوں کی بینائی بحال کرتا ہوں ،کوڑھیوں کوشفا دیتا ہوں اور مردوں کو زندہ کرتا ہوں۔میں تمہیں بتا سکتا ہوں کہ تم کیا کھاتے ہو اور اپنے گھروں میں کیا ذخیرہ کرتے ہو۔اگر تم ایمان والے ہو تو اس میں تمہارے لئے یہ نشانی کافی ہے۔

[3:48] ’’خدا اسے کتاب اور حکمت کی تعلیم دیگا اورتوریت اور انجیل کا علم سکھائے گا ۔‘‘

[3:50] ’’میں سابقہ کتاب ــ۔توریت کی تصدیق کرتا ہوں اور تم پر لگائی گئی بعض پابندیاں ختم کرتا ہوں ۔میں تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہارے پاس کافی ثبوت لے کرآیا ہوں لہذا خدا سے ڈرو اور میری اطاعت کرو۔‘‘