Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:51 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

’’خدا میرا پروردگار بھی ہے اورتمہار ا پروردگار بھی ۔تم صرف اسی کی عبادت کرو۔یہی سیدھا راستہ ہے۔‘‘

[3:50] ’’میں سابقہ کتاب ــ۔توریت کی تصدیق کرتا ہوں اور تم پر لگائی گئی بعض پابندیاں ختم کرتا ہوں ۔میں تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہارے پاس کافی ثبوت لے کرآیا ہوں لہذا خدا سے ڈرو اور میری اطاعت کرو۔‘‘

[3:52] جب عیسٰی نے ان کا کفر محسوس کیا تو کہا،’’خدا کی راہ میں میرے حامی کون ہیں ؟‘‘حواریوں نے جواب دیا،’’ہم خدا کے مددگار ہیں ؛ہم خدا پر ایمان رکھتے ہیں،اورآپ گواہ رہنا کہ ہم خدا کے فرمانبردار ہیں ۔‘‘