قرآن 3:52 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
جب عیسٰی نے ان کا کفر محسوس کیا تو کہا،’’خدا کی راہ میں میرے حامی کون ہیں ؟‘‘حواریوں نے جواب دیا،’’ہم خدا کے مددگار ہیں ؛ہم خدا پر ایمان رکھتے ہیں،اورآپ گواہ رہنا کہ ہم خدا کے فرمانبردار ہیں ۔‘‘
[3:51] ’’خدا میرا پروردگار بھی ہے اورتمہار ا پروردگار بھی ۔تم صرف اسی کی عبادت کرو۔یہی سیدھا راستہ ہے۔‘‘
[3:53] ”ہمارے پروردگار، جو تم نے نازل کیا ہم اس پر ایمان لائے اور ہم نے پیغمبر کی پیروی کی ہے،ہمیں بھی گواہی دینے والوں میں شمار کرنا۔ “