Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:54 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

انہوں نے منصوبے بناۓ اور تجویزیں کیں ،لیکن خدا نے بھی ایسا ہی کیا اور خدا بہترین تجویز کرنے والا ہے۔

[3:53] ”ہمارے پروردگار، جو تم نے نازل کیا ہم اس پر ایمان لائے اور ہم نے پیغمبر کی پیروی کی ہے،ہمیں بھی گواہی دینے والوں میں شمار کرنا۔ “

[3:55] اس طرح، خدا نے کہا، "اے عیسیٰ، میں تمھاری زندگی کو ختم کر رہا ہوں، اور تمہیں اپنی طرف اٹھا رہا ہوں، اور تمہیں کافروں سے نجات دلا رہا ہوں، جو لوگ تمہاری پیروی کرینگے انہیں قیامت تک کافروں کے مقابلے میں بلند رکھوں گا۔ پھر تم سب کو حتمی طور پر میری طرف آنا ہے، پھر میں تمہارے درمیان تمہارے جھگڑوں کا فیصلہ کروں گا۔