قرآن 3:56 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
"اور وہ جنہوں نے ماننے سے انکار کیا میں انہیں اس دنیا میں اور آخرت میں دردناک عذاب دوں گا، ان کا کوئی مددگار نہیں ہوگا۔"
[3:55] اس طرح، خدا نے کہا، "اے عیسیٰ، میں تمھاری زندگی کو ختم کر رہا ہوں، اور تمہیں اپنی طرف اٹھا رہا ہوں، اور تمہیں کافروں سے نجات دلا رہا ہوں، جو لوگ تمہاری پیروی کرینگے انہیں قیامت تک کافروں کے مقابلے میں بلند رکھوں گا۔ پھر تم سب کو حتمی طور پر میری طرف آنا ہے، پھر میں تمہارے درمیان تمہارے جھگڑوں کا فیصلہ کروں گا۔
[3:57] جہاں تک وہ جو ایمان لائے اور نیک زندگی گزاری، وہ انہیں اس کا پورا اجر دے گا۔ خدا بے انصاف کو پسند نہیں کرتا۔