Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:57 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

جہاں تک وہ جو ایمان لائے اور نیک زندگی گزاری، وہ انہیں اس کا پورا اجر دے گا۔ خدا بے انصاف کو پسند نہیں کرتا۔

[3:56] "اور وہ جنہوں نے ماننے سے انکار کیا میں انہیں اس دنیا میں اور آخرت میں دردناک عذاب دوں گا، ان کا کوئی مددگار نہیں ہوگا۔"

[3:58] یہ وہ آیات ہیں جو ہم تمہیں بیان کر رہے ہیں، حکمت سے بھرے ہوے پیغام کے ساتھ۔