Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:58 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

یہ وہ آیات ہیں جو ہم تمہیں بیان کر رہے ہیں، حکمت سے بھرے ہوے پیغام کے ساتھ۔

[3:57] جہاں تک وہ جو ایمان لائے اور نیک زندگی گزاری، وہ انہیں اس کا پورا اجر دے گا۔ خدا بے انصاف کو پسند نہیں کرتا۔

[3:59] عیسٰی کی مثال, جہاں تک خدا کا تعلق ہے، آدم کی سی ہے ؛اس نے اسے مٹی سے تخلیق کیا، پھر اس سے کہاُ کہ’’ ہوجا‘‘،اوروہ ہوگیا ۔