قرآن 3:59 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
عیسٰی کی مثال, جہاں تک خدا کا تعلق ہے، آدم کی سی ہے ؛اس نے اسے مٹی سے تخلیق کیا، پھر اس سے کہاُ کہ’’ ہوجا‘‘،اوروہ ہوگیا ۔
[3:58] یہ وہ آیات ہیں جو ہم تمہیں بیان کر رہے ہیں، حکمت سے بھرے ہوے پیغام کے ساتھ۔
[3:60] یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے سچ ہے ؛اس میں کسی قسم کا شک نہ کرو۔