قرآن 3:60 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے سچ ہے ؛اس میں کسی قسم کا شک نہ کرو۔
[3:59] عیسٰی کی مثال, جہاں تک خدا کا تعلق ہے، آدم کی سی ہے ؛اس نے اسے مٹی سے تخلیق کیا، پھر اس سے کہاُ کہ’’ ہوجا‘‘،اوروہ ہوگیا ۔
[3:61] اگر تمہارے ساتھ کوئی بحث کرے ، تمہیں موصول ہوۓ علم کے باوجود، تو کہہ دو کہ ،”آؤ ہم اپنے بچوں اور تمہارے بچوں، اور اپنی خواتین اور تمہاری خواتین، اپنے آپ کو اور تمہیں جمع کریں، پھر جھوٹوں پر خدا کی لانت طلب کریں۔ “