Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:61 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

اگر تمہارے ساتھ کوئی بحث کرے ، تمہیں موصول ہوۓ علم کے باوجود، تو کہہ دو کہ ،”آؤ ہم اپنے بچوں اور تمہارے بچوں، اور اپنی خواتین اور تمہاری خواتین، اپنے آپ کو اور تمہیں جمع کریں، پھر جھوٹوں پر خدا کی لانت طلب کریں۔ “

[3:60] یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے سچ ہے ؛اس میں کسی قسم کا شک نہ کرو۔

[3:62] بالکل, یہ ایک سچائی کا بیان ہے ۔ بالکل خدا کے سوا کوئی دوسرا معبود نہیں ۔ بالکل، خدا قادر مطلق اور سب سے زیادہ حکمت والا ہے۔