قرآن 3:62 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
بالکل, یہ ایک سچائی کا بیان ہے ۔ بالکل خدا کے سوا کوئی دوسرا معبود نہیں ۔ بالکل، خدا قادر مطلق اور سب سے زیادہ حکمت والا ہے۔
[3:61] اگر تمہارے ساتھ کوئی بحث کرے ، تمہیں موصول ہوۓ علم کے باوجود، تو کہہ دو کہ ،”آؤ ہم اپنے بچوں اور تمہارے بچوں، اور اپنی خواتین اور تمہاری خواتین، اپنے آپ کو اور تمہیں جمع کریں، پھر جھوٹوں پر خدا کی لانت طلب کریں۔ “
[3:63] اگر وہ منہ موڑ لیں، تو خدا گناہ گاروں سے پوری طرح واقف ہے ۔