Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:63 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

اگر وہ منہ موڑ لیں، تو خدا گناہ گاروں سے پوری طرح واقف ہے ۔

[3:62] بالکل, یہ ایک سچائی کا بیان ہے ۔ بالکل خدا کے سوا کوئی دوسرا معبود نہیں ۔ بالکل، خدا قادر مطلق اور سب سے زیادہ حکمت والا ہے۔

[3:64] کہہ دو کہ،’ ’اےآسمانی کتاب کے پیروکارو،آئو ہم اپنے اور تمہارے درمیان ایک معقول معاہدہ کرلیں :کہ ہم خدا کے سوا کسی کی عبادت نہیں کرینگے ؛کہ ہم کبھی بھی اس کے ساتھ کسی اور کوشریک نہیں ٹھہرائیں گے، اور نہ ہی کسی انسانوں کو مولا بنائیں گے خدا کے ساتھ ۔‘‘اوراگر وہ منہ موڑ لیں لیں توکہہ دو کہ،’’گواہ رہنا کہ ہم فرمانبردار ہیں۔‘‘