Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:66 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

تم نے بحث کی ان چیزوں کے بارے میں جن کا تمہیں علم تھا؛ جن چیزوں کا تمہیں علم نہیں اس کے بارے میں بحث کیوں کرتے ہو ؟خدا جانتا ہے ، جبکہ تم نہیں جانتے۔

[3:65] اے آسمانی کتاب کے پیروکارو ،تم ابراہیم کے بارے میں کیوں بحث کرتے ہو، جب کہ توریت اور انجیل تو نازل ہی نہیں ہوئیں تھیں تاوقتہ ابراہیم کے بعد؟کیا تم سمجھتے نہیں؟

[3:67] ابراہیم نہ تو یہودی تھا نہ ہی عیسائی ؛وہ ایک توحید پرست فرمانبردار تھا ۔ وہ کبھی بھی مشرک نہ تھا۔