قرآن 3:67 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
ابراہیم نہ تو یہودی تھا نہ ہی عیسائی ؛وہ ایک توحید پرست فرمانبردار تھا ۔ وہ کبھی بھی مشرک نہ تھا۔
[3:66] تم نے بحث کی ان چیزوں کے بارے میں جن کا تمہیں علم تھا؛ جن چیزوں کا تمہیں علم نہیں اس کے بارے میں بحث کیوں کرتے ہو ؟خدا جانتا ہے ، جبکہ تم نہیں جانتے۔
[3:68] ابراہیم سے نسبت کا حق انہی کو حاصل ہے جنہوں نے اس کی پیروی کی ،اوراب یہ نبی ،اوروہ جو ایمان لاتے ہیں ۔ خدا ایمان والوں کا پروردگار اور مالک ہے۔