قرآن 3:68 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
ابراہیم سے نسبت کا حق انہی کو حاصل ہے جنہوں نے اس کی پیروی کی ،اوراب یہ نبی ،اوروہ جو ایمان لاتے ہیں ۔ خدا ایمان والوں کا پروردگار اور مالک ہے۔
[3:67] ابراہیم نہ تو یہودی تھا نہ ہی عیسائی ؛وہ ایک توحید پرست فرمانبردار تھا ۔ وہ کبھی بھی مشرک نہ تھا۔
[3:69] کچھ آسمانی کتاب کے پیروکار تمہیں گمراہ چاہتے ہیں مگر وہ صرف اپنے آپ ہی کو گمراہ کرتے ہیں، شعور نہ رکھتے ہوۓ۔