قرآن 3:69 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
کچھ آسمانی کتاب کے پیروکار تمہیں گمراہ چاہتے ہیں مگر وہ صرف اپنے آپ ہی کو گمراہ کرتے ہیں، شعور نہ رکھتے ہوۓ۔
[3:68] ابراہیم سے نسبت کا حق انہی کو حاصل ہے جنہوں نے اس کی پیروی کی ،اوراب یہ نبی ،اوروہ جو ایمان لاتے ہیں ۔ خدا ایمان والوں کا پروردگار اور مالک ہے۔
[3:70] اےآسمانی کتاب کی پیروی کرنے والو،تم کیوں خدا کے انکشافات کو مسترد کرتے ہوحالانکہ تم خود گواہی دیتے ہو(کہ یہ سچ ہے) ؟