Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:70 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

اےآسمانی کتاب کی پیروی کرنے والو،تم کیوں خدا کے انکشافات کو مسترد کرتے ہوحالانکہ تم خود گواہی دیتے ہو(کہ یہ سچ ہے) ؟

[3:69] کچھ آسمانی کتاب کے پیروکار تمہیں گمراہ چاہتے ہیں مگر وہ صرف اپنے آپ ہی کو گمراہ کرتے ہیں، شعور نہ رکھتے ہوۓ۔

[3:71] اےآسمانی کتا ب کی پیروی کرنے والو،تم کیوں سچ کو جھوٹ میں ملاتے ہو اور سچائی کو چھپاتے ہو، جان بوجھ کر؟