قرآن 3:71 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
اےآسمانی کتا ب کی پیروی کرنے والو،تم کیوں سچ کو جھوٹ میں ملاتے ہو اور سچائی کو چھپاتے ہو، جان بوجھ کر؟
[3:70] اےآسمانی کتاب کی پیروی کرنے والو،تم کیوں خدا کے انکشافات کو مسترد کرتے ہوحالانکہ تم خود گواہی دیتے ہو(کہ یہ سچ ہے) ؟
[3:72] آسمانی کتاب کی پیروی کرنے والوں میں سے بعض کہتے ہیں ،جو اہل ایمان پر نازل ہوا ہے اس پر صبح کو ایمان لائو اورشام کو اس سے انکار کردو۔شاید اس ترکیب سے یہ لوگ پھر جائیں ۔