Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:72 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

آسمانی کتاب کی پیروی کرنے والوں میں سے بعض کہتے ہیں ،جو اہل ایمان پر نازل ہوا ہے اس پر صبح کو ایمان لائو اورشام کو اس سے انکار کردو۔شاید اس ترکیب سے یہ لوگ پھر جائیں ۔

[3:71] اےآسمانی کتا ب کی پیروی کرنے والو،تم کیوں سچ کو جھوٹ میں ملاتے ہو اور سچائی کو چھپاتے ہو، جان بوجھ کر؟

[3:73] اور ایمان نہ لاؤ سوائے ان لوگوں کے جو تمہارے دین کی پیروی کرتے ہیں۔" کہو، "حقیقی ہدایت تو خدا کی ہدایت ہے۔" اگر وہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کے پاس بھی وہی ہدایت ہے، یا تم سے تمھارے خداکے بارے میں بحث کریں، تو کہہ دو، "سب فضل خداکے ہاتھ میں ہے، وہ جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے۔" خدا فیاض اور ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے۔