قرآن 30:42 — رومی (الروم)
کہہ دو، "زمین پر گھومو اور ان کےنتائج پر غور کرو جس تم سے پہلے تھے " ۔ ان میں سے اکثرمشرک تھے۔
[30:41] آفات پھیل چکی ہیں زمین اور سمندر بھرمیں اس کی وجہ سے جس کا ارتکاب لوگوں نےکیا ہے۔وہ اس طرح انہیں ان کے کچھ کاموں کے نتائج کا مزہ چکھنے دیتا ہے، تا کہ وہ (نیک کاموں کی طرف) لوٹ سکیں۔
[30:43] لہٰذا ، تم اپنے آپ کو مکمل طور پر اس کامل دین کے لئے وقف کر دو، اس سے پہلے کہ ایک وہ دن آجائے جسے خدا نے ناگزیر بنایا ہے۔ اُس دن، انہیں صدمہ پہنچے گا۔