Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 30:43 — رومی (الروم)

لہٰذا ، تم اپنے آپ کو مکمل طور پر اس کامل دین کے لئے وقف کر دو، اس سے پہلے کہ ایک وہ دن آجائے جسے خدا نے ناگزیر بنایا ہے۔ اُس دن، انہیں صدمہ پہنچے گا۔

[30:42] کہہ دو، "زمین پر گھومو اور ان کےنتائج پر غور کرو جس تم سے پہلے تھے " ۔ ان میں سے اکثرمشرک تھے۔

[30:44] جو کوئی بھی کفر کرتا ہے، اپنی ہی روح کے گھاٹے کے لئے کفر کرتا ہے، جبکہ وہ جو نیک زندگی گزارتے ہیں ، ایسا صرف اپنی ہی روح کو مضبوط بنانے اور اسےبڑھانے کے لئےکرتے ہیں ۔