Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 30:44 — رومی (الروم)

جو کوئی بھی کفر کرتا ہے، اپنی ہی روح کے گھاٹے کے لئے کفر کرتا ہے، جبکہ وہ جو نیک زندگی گزارتے ہیں ، ایسا صرف اپنی ہی روح کو مضبوط بنانے اور اسےبڑھانے کے لئےکرتے ہیں ۔

[30:43] لہٰذا ، تم اپنے آپ کو مکمل طور پر اس کامل دین کے لئے وقف کر دو، اس سے پہلے کہ ایک وہ دن آجائے جسے خدا نے ناگزیر بنایا ہے۔ اُس دن، انہیں صدمہ پہنچے گا۔

[30:45] کیونکہ وہ سخاوت کے ساتھ اجر ادا کرے گاان کو جو ایمان لاتے ہیں اور نیک زندگی گزارتے ہیں اپنی نعمتوںمیں سے۔وہ کافروں سے محبت نہیں کرتا ۔