Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 30:45 — رومی (الروم)

کیونکہ وہ سخاوت کے ساتھ اجر ادا کرے گاان کو جو ایمان لاتے ہیں اور نیک زندگی گزارتے ہیں اپنی نعمتوںمیں سے۔وہ کافروں سے محبت نہیں کرتا ۔

[30:44] جو کوئی بھی کفر کرتا ہے، اپنی ہی روح کے گھاٹے کے لئے کفر کرتا ہے، جبکہ وہ جو نیک زندگی گزارتے ہیں ، ایسا صرف اپنی ہی روح کو مضبوط بنانے اور اسےبڑھانے کے لئےکرتے ہیں ۔

[30:46] اس کے دلائل میں سے ایک یہ ہے کہ وہ اچھے شگون کے ساتھ ہوائیں بھیجتا ہے، تم پر اپنی رحمت برسانے کے لئے، اورسمندر میں بہری جہاز چلادینے کی اجازت کے لئے اس کے قوانین کے مطابق، اور تمہارے لئے کہ تم اس کی نعمتوں کی جستجو کرو (تجارت کے ذریعے)، تا کہ تم شکر گزار ہو۔