قرآن 32:16 — سجدہ(السجدہ)
ان کے پہلو آسانی سے اپنے بستروں کو چھوڑ دیتے ہیں ، تعظیم اور امید سے، اپنے پروردگار کی عبادت کرنے کے لئے، اور ان کے لئے ہمارے رزق میں سے، وہ دیتے ہیں۔
[32:15] صرف وہ لوگ جو کہ واقعی ہمارے انکشافات پر ایمان رکھتے ہیں وہ ہیں جو کہ انہیں سن کرسجدے میں گر پڑتے ہیں۔ وہ اپنے پروردگار کی تسبیح اور تعریف کرتے ہیں، بغیر کسی تکبر کے۔
[32:17] تمہیں کوئی اندازہ ہی نہیں ہے کہ کتنی زیادہ مسرّت اور خوشی تمہارے (نیک) کاموں کے لئے ایک اجر کے طور پر تمہاری منتظر ہیں۔