Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 32:17 — سجدہ(السجدہ)

تمہیں کوئی اندازہ ہی نہیں ہے کہ کتنی زیادہ مسرّت اور خوشی تمہارے (نیک) کاموں کے لئے ایک اجر کے طور پر تمہاری منتظر ہیں۔

[32:16] ان کے پہلو آسانی سے اپنے بستروں کو چھوڑ دیتے ہیں ، تعظیم اور امید سے، اپنے پروردگار کی عبادت کرنے کے لئے، اور ان کے لئے ہمارے رزق میں سے، وہ دیتے ہیں۔

[32:18] کیا وہ جو کہ ایک مومن ہے ویسا ہی ہے جیسا کہ ایک ظالم ہے؟ یہ برابر نہیں ہیں ۔