Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 32:18 — سجدہ(السجدہ)

کیا وہ جو کہ ایک مومن ہے ویسا ہی ہے جیسا کہ ایک ظالم ہے؟ یہ برابر نہیں ہیں ۔

[32:17] تمہیں کوئی اندازہ ہی نہیں ہے کہ کتنی زیادہ مسرّت اور خوشی تمہارے (نیک) کاموں کے لئے ایک اجر کے طور پر تمہاری منتظر ہیں۔

[32:19] رہے وہ جوایمان لائیں اور نیک زندگی گزاریں، وہ ابدی جنت کے مستحق ہوگئے ہیں۔ ایساہے ان کا ٹھکانا ، ان کے اعمال کے بدلے میں۔