Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 34:15 — شیبا (سبإ)

سبا کا وطن ایک عجوبہ ہوا کرتا تھا، دو باغات کے ساتھ دائیں اور بائیں طرف۔اپنے پروردگار کے رزق میں سے کھاؤ اور اس کی شکرگزاری کرو - اچھی زمین، اور بخشنے والا پروردگار۔

[34:14] جب اس کی موت کا مقررہ وقت آپہنچا، ان کا پاس اس کا کوئی اشارہ تک بھی نہ تھا کہ وہ مر چکا تھا۔ یہ تو تب تک نہ ہوا جب ایک جانور نے اس کے عصا کو کھانے کی کوشش کی، اور وہ نیچے گر پڑا، کہ جنوں کو یہ احساس ہو گیا کہ وہ مر چکا تھا۔ انہیں تب جاکر احساس ہو اکہ اگر یہ غیب کو جانتے ، تو اس کے لئے اتنی زیادہ محنت سے کام کرنا چھوڑ دیتے جوں ہی وہ مر گیا۔

[34:16] انہوں نے روگردانی کی اور اس کے نتیجے میں ہم نے ایک آفت انگیز طوفان ان کے اوپر ڈال دیا، اور ان کے دو باغات کوتبدیل کر دیا دو برے ذائقے والے پھلوں کے باغات میں ، کانٹے دار پودے، اور ایک ناکافی پیداوار ۔