قرآن 34:14 — شیبا (سبإ)
جب اس کی موت کا مقررہ وقت آپہنچا، ان کا پاس اس کا کوئی اشارہ تک بھی نہ تھا کہ وہ مر چکا تھا۔ یہ تو تب تک نہ ہوا جب ایک جانور نے اس کے عصا کو کھانے کی کوشش کی، اور وہ نیچے گر پڑا، کہ جنوں کو یہ احساس ہو گیا کہ وہ مر چکا تھا۔ انہیں تب جاکر احساس ہو اکہ اگر یہ غیب کو جانتے ، تو اس کے لئے اتنی زیادہ محنت سے کام کرنا چھوڑ دیتے جوں ہی وہ مر گیا۔
[34:13] انہوں نے اس کے لئے بنایا جو کچھ یہ چاہتے-طاقچے، مجسمے، گہری تالاب اور کھانا پکانے کے بھاری برتن۔اے خاندان ِدائود، (نیکوکاری کے) کام کرو، اپنی شکرگزاری کا اظہار کرنے کے لئے۔ میرے بندوں میں سے چند ایک ہی شکرگزار ہیں ۔
[34:15] سبا کا وطن ایک عجوبہ ہوا کرتا تھا، دو باغات کے ساتھ دائیں اور بائیں طرف۔اپنے پروردگار کے رزق میں سے کھاؤ اور اس کی شکرگزاری کرو - اچھی زمین، اور بخشنے والا پروردگار۔