Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 35:42 — آغاز کرنے والا(فاطر)

انہوں نے حلفاً خدا کی ققسم اٹھائی کہ اگر ایک خببردار کرنےوالا ان کے پاس آیا، تو وہ ایک مخصوص جماعت سےبہترہدایت یافتہ ہوں گے! تاہم،اب جب ایک خببردار کرنے والا ان کے پاس آیا، تواِس نے صرف انہیں مزید نفرت میں ڈبو ڈالا ۔

[35:41] ایک خدا ہی ہے جو آسمانوں اور زمین کو تھامے رکھتا ہے۔ اگر کسی اور نے انہیں تھاما ہوتا، تو وہ بلکل یقینی طور پر غائب ہو جاتے۔ وہ بردبار بخشنے والا ہے۔

[35:43] وہ زمین تکبر پر قائم رہے، اور بری سازشوں پر، اور بری سازشیں ان پر اُلٹی پڑتی ہیں جو ان کی سازش کرتے ہیں۔ کیا انہیں پھران کی تقدیر کی علاوہ کچھ اور کی توقع کرنی چاہیے جنہوں نے ماضی میں وہی کام کیے تھے؟ تم یہ جان جاوٴ گے کہ خدا کا نظام کبھی نہیں بدلتا؛ تم یہ جان جاوٴ گے کہ خدا کا نظام ناقابلِ تبدیل ہے۔