قرآن 35:43 — آغاز کرنے والا(فاطر)
وہ زمین تکبر پر قائم رہے، اور بری سازشوں پر، اور بری سازشیں ان پر اُلٹی پڑتی ہیں جو ان کی سازش کرتے ہیں۔ کیا انہیں پھران کی تقدیر کی علاوہ کچھ اور کی توقع کرنی چاہیے جنہوں نے ماضی میں وہی کام کیے تھے؟ تم یہ جان جاوٴ گے کہ خدا کا نظام کبھی نہیں بدلتا؛ تم یہ جان جاوٴ گے کہ خدا کا نظام ناقابلِ تبدیل ہے۔
[35:42] انہوں نے حلفاً خدا کی ققسم اٹھائی کہ اگر ایک خببردار کرنےوالا ان کے پاس آیا، تو وہ ایک مخصوص جماعت سےبہترہدایت یافتہ ہوں گے! تاہم،اب جب ایک خببردار کرنے والا ان کے پاس آیا، تواِس نے صرف انہیں مزید نفرت میں ڈبو ڈالا ۔
[35:44] کیا یہ زمین میں گھومیں نہیں اور ان کے نتائج پر متنبہ نہیں ہوئے جو ان سے پہلے تھے ؟وہ ان سے بھی زیادہ مضبوط تھے ۔ خدا سے کچھ بھی نہیں چھپ سکتا آسمانوں میں جو کچھ بھی ہے، اور نہ ہی زمین پر۔ وہ عالمِ کُل، قادرِ مطلق ہے ۔