Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 35:44 — آغاز کرنے والا(فاطر)

أَوَلَم يَسيروا فِى الأَرضِ فَيَنظُروا كَيفَ كانَ عٰقِبَةُ الَّذينَ مِن قَبلِهِم وَكانوا أَشَدَّ مِنهُم قُوَّةً ۚ وَما كانَ اللَّهُ لِيُعجِزَهُ مِن شَيءٍ فِى السَّمٰوٰتِ وَلا فِى الأَرضِ ۚ إِنَّهُ كانَ عَليمًا قَديرًا

کیا یہ زمین میں گھومیں نہیں اور ان کے نتائج پر متنبہ نہیں ہوئے جو ان سے پہلے تھے ؟وہ ان سے بھی زیادہ مضبوط تھے ۔ خدا سے کچھ بھی نہیں چھپ سکتا آسمانوں میں جو کچھ بھی ہے، اور نہ ہی زمین پر۔ وہ عالمِ کُل، قادرِ مطلق ہے ۔

[35:43] وہ زمین تکبر پر قائم رہے، اور بری سازشوں پر، اور بری سازشیں ان پر اُلٹی پڑتی ہیں جو ان کی سازش کرتے ہیں۔ کیا انہیں پھران کی تقدیر کی علاوہ کچھ اور کی توقع کرنی چاہیے جنہوں نے ماضی میں وہی کام کیے تھے؟ تم یہ جان جاوٴ گے کہ خدا کا نظام کبھی نہیں بدلتا؛ تم یہ جان جاوٴ گے کہ خدا کا نظام ناقابلِ تبدیل ہے۔

[35:45] اگر خدا لوگوں کو ان کے گناہوں کی سزا دیتا، تو وہ زمین پر ایک بھی مخلوق کو نہ باقی رکھتا۔ لیکن وہ انہیں ایک پیش معینہ مدد تک کے لئے مہلت دیتا ہے۔ ایک مرتبہ جب ان کی مدت پوری ہوجاتی ہے، پھر خدا اپنے بندوں کو دیکھنے والا ہے۔