Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 35:45 — آغاز کرنے والا(فاطر)

اگر خدا لوگوں کو ان کے گناہوں کی سزا دیتا، تو وہ زمین پر ایک بھی مخلوق کو نہ باقی رکھتا۔ لیکن وہ انہیں ایک پیش معینہ مدد تک کے لئے مہلت دیتا ہے۔ ایک مرتبہ جب ان کی مدت پوری ہوجاتی ہے، پھر خدا اپنے بندوں کو دیکھنے والا ہے۔

[35:44] کیا یہ زمین میں گھومیں نہیں اور ان کے نتائج پر متنبہ نہیں ہوئے جو ان سے پہلے تھے ؟وہ ان سے بھی زیادہ مضبوط تھے ۔ خدا سے کچھ بھی نہیں چھپ سکتا آسمانوں میں جو کچھ بھی ہے، اور نہ ہی زمین پر۔ وہ عالمِ کُل، قادرِ مطلق ہے ۔