Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:103 — خواتین(النساء)

فَإِذا قَضَيتُمُ الصَّلوٰةَ فَاذكُرُوا اللَّهَ قِيٰمًا وَقُعودًا وَعَلىٰ جُنوبِكُم ۚ فَإِذَا اطمَأنَنتُم فَأَقيمُوا الصَّلوٰةَ ۚ إِنَّ الصَّلوٰةَ كانَت عَلَى المُؤمِنينَ كِتٰبًا مَوقوتًا

جب تم نماز پڑھ چکو تو خدا کو کھڑے ،بیٹھے اورلیٹے ہوئے یاد کرو*۔اور جب جنگ ختم ہوجائے تو نماز ادا کرو؛اہل ایمان کےلئے مقررہ اوقات پر نماز ادا کرنا فرض کی گئی ہے ۔

[4:102] اور جب تم ان کے ساتھ ہو اور نماز کی امامت کرنے لگو تو چاہیے کہ تم میں سے بعض بطور محافظ کھڑ ے ہوجائیں،وہ ہتھیار پکڑے پیچھے کھڑے رہیںجبکہ تم نماز میں مصروف ہو ۔اور اس کے بعد دوسرا گروہ جس نے ابھی نماز ادا نہیں کی وہ اپنی باری پرتمہارے ساتھ نماز پڑھے اور دوسرے ان کی حفاظت کریں اور ہتھیار پکڑے رکھیں ۔جولوگ کافر ہیں وہ چاہتے ہیں کہ تم اپنے ہتھیار اور سامان سے غافل ہوجائوتاکہ وہ تم پر یکبار حملہ کردیں۔اگر تم بارش یا زخم کی وجہ سے دقت محسوس کروتواسلحہ رکھ دینے میں کوئی حرج نہیں بشرطیکہ تم خبردار رہو۔خدا نے کافروں کےلئے شرمناک سزا تیار کررکھی ہے ۔

[4:104] دشمن کا پیچھا کرتے وقت کمزوری نہ دکھائو اگر تم تکلیف میںہوتو وہ بھی تکلیف میں ہیں تاہم تم خدا سے اس چیز کی توقع کرتے ہوجس کی وہ کبھی توقع نہیں کرسکتے ۔خدا سب کچھ جانتا اور دانا ہے۔