Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:115 — خواتین(النساء)

اورجوشخص رسول کی مخالف کریگا، ہدایت کی طرف راہنمائی ملنے کے باوجو د، اوراہل ایمان کے راستے کے علاوہ کوئی راستہ اپنائے گا تو ہم اس کو اسی سمت چلائیں گے جس سمت کا اس نے خود انتخاب کیا ہے اور اس کو جہنم میں ڈالیں گے ؛اورجہنم کیا ہی برا ٹھکانا ہے !

[4:114] ان لوگوں کی خفیہ ملاقاتوں میں کوئی اچھائی نہیں، سوائے ان کے جو خیرات ،نیک کاموں اور لوگوں میں صلح کی وکالت کریں۔جو کوئی خدا کی تعلیمات کے جواب میں ایسا کریگا اس ہم عظیم صلہ دینگے۔

[4:116] خدا شرک کو کبھی معاف نہیں کرتا (اگر مرتے دم تک برقراررکھا جائے )،*اور وہ جس کے چاہے چھوٹے گناہ معاف کردیتا ہے اورجس نے خدا کے ساتھ کسی اور(Idol) کوشریک ٹھہرایا وہ گمراہی میں بہت دور نکل گیا ۔