Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:15 — خواتین(النساء)

تمہاری عورتوں میں سے جو بدکاری کا ارتکاب کریں ان کے خلاف تم اپنے لوگوں میں سے چار آدمیوں کی گواہی لے لو۔اگر وہ گواہی دیدیں تو ان عورتوں کو انکے گھروں میں رکھو حتی ٰ کہ انہیں موت آجائے یا خدا ان کےلئے کوئی راستہ نکال دے*۔

[4:14] اور جو خدا اور اس کے رسول کی نافرمانی کریگااوراور اس کے قوانین سے تجاوز کریگا خدا اسے جہنم میں داخل کریگا جہاں وہ ہمیشہ رہے گا۔اور اس کے لئے شرمناک سزا ہے ۔

[4:16] اورجو جوڑا بدکاری کا مرتکب ہو اس کو سزا دی جائے ،اگر وہ توبہ کرلیں اور اپنی اصلاح کرلیں تو انہیں تنہا چھوڑ دو ۔خدا توبہ قبول فرمانے والااور رحم فرمانے والا ہے ۔