قرآن 4:150 — خواتین(النساء)
جوخدا اور اسکے پیغمبروں پر ایمان نہیں لاتے اورخدا اوراسکے پیغمبروں میں فرق کرنے کی کوشش کرتے ہیں اورکہتے ہیں ،’’ہم کچھ کو مانتے ہیں اورکچھ کوجھٹلاتے ہیں اورکفراورایمان کے بیچ کوئی راستہ نکالنا چاہتے ہیں؛
[4:149] اگر تم نیکی کرو۔کھلے او ر چھپے ۔یا برائی سے درگزر کرو ۔ خدا معاف کرنے والا اور سب پر قادر ہے۔
[4:151] یہی لوگ اصلی کافر ہیں۔ہم نے کافروں کےلئے شرمناک سزاتیار کررکھی ہے۔