Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 4:149 — خواتین(النساء)

اگر تم نیکی کرو۔کھلے او ر چھپے ۔یا برائی سے درگزر کرو ۔ خدا معاف کرنے والا اور سب پر قادر ہے۔

[4:148] خدابیہودہ الفاظ کا بولنا پسند نہیں کرتا سوائے اس کے کہ کسی کے ساتھ بہت بڑی بے انصافی ہوئی ہو۔خدا سننے والا، جاننے والاہے۔

[4:150] جوخدا اور اسکے پیغمبروں پر ایمان نہیں لاتے اورخدا اوراسکے پیغمبروں میں فرق کرنے کی کوشش کرتے ہیں اورکہتے ہیں ،’’ہم کچھ کو مانتے ہیں اورکچھ کوجھٹلاتے ہیں اورکفراورایمان کے بیچ کوئی راستہ نکالنا چاہتے ہیں؛